Features اشرف التفاسیر مکمل
اشرف التفاسير کا جدید اضافہ شدہ ایڈیشنالحمد للہ اشرف التفاسیر بہت مقبول ہوئی، اہل علم نے خاص طور پر اسے نعمت غیر مترقبہ سمجھا اور ہاتھوں ہاتھ لیا جزا ہم اللہ تعالٰی احسن الجزاء ۔ حضرت صوفی محمد اقبال قریشی مدظلہ نے حضرت حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ کے ملفوظات میں سے مزید بہت سارے تفسیری نکات جمع کر کے ہمیں ارسال فرمائے ہیں جو اس ایڈیشن میں شامل کتاب کر دئیے گئے۔اس مبارک اضافہ کے علاوہ خود حضرت حکیم الامت رحمتہ اللہ علیہ کا عربی رسالہ سبق الغايات في نسق الآيات بھی سورتوں کی ترتیب کے مطابق آخر میںلگایا گیا ہے۔ امید ہے کہ یہ اضافہ جات تمام علم دوست حضرات کے لئے مزید علمی و عملی برکتوں کا باعث ثابت ہوں گے۔اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔ آمینAshraf ut Tafaseer By Maulana Ashraf Ali Thanvi اشرف التفاسیر از مولانا اشرف علی تھانویؒUrdu Tafseer | اردو تفسیر
Secure & Private
Your data is protected with industry-leading security protocols.
24/7 Support
Our dedicated support team is always ready to help you.
Personalization
Customize the app to match your preferences and workflow.
See the اشرف التفاسیر مکمل in Action
Get the App Today
Available for Android 8.0 and above